The Holy Quran 47:36 – Muhammad (مُحَمَّدٍ)
فَلَا تَہِنُوۡا وَتَدۡعُوۡۤا اِلَی السَّلۡمِ ٭ۖ وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ ٭ۖ وَاللّٰہُ مَعَکُمۡ وَلَنۡ یَّتِرَکُمۡ اَعۡمَالَکُمۡ ﴿۳۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So be not slack and sue not for peace; for you will certainly have the upper hand. And Allah is with you, and He will not deprive you of the reward of your actions.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس کمزوری نہ دکھاؤ کہ صلح کی طرف بلانے لگو جبکہ تم ہی غالب آنے والے ہو اور اللہ تمہارے ساتھ ہے اور وہ ہرگز تمہیں تمہارے اعمال (کا بدلہ) کم نہیں دے گا۔