The Holy Quran 47:38 – Muhammad (مُحَمَّدٍ)

اِنۡ یَّسۡـَٔلۡکُمُوۡہَا فَیُحۡفِکُمۡ تَبۡخَلُوۡا وَیُخۡرِجۡ اَضۡغَانَکُمۡ ﴿۳۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

If He ask them of you, and press you, you would be niggardly, and He would bring to light your malice.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اگر وہ تم سے وہ (اموال) مانگے اور تمہارے پیچھے پڑ جائے تو تم بخل سے کام لو گے اور وہ تمہارے بغض باہر نکال دے گا۔