The Holy Quran 47:4 – Muhammad (مُحَمَّدٍ)

ذٰلِکَ بِاَنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوا اتَّبَعُوا الۡبَاطِلَ وَاَنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّبَعُوا الۡحَقَّ مِنۡ رَّبِّہِمۡ ؕ کَذٰلِکَ یَضۡرِبُ اللّٰہُ لِلنَّاسِ اَمۡثَالَہُمۡ ﴿۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

That is because those who disbelieve follow falsehood while those who believe follow the truth from their Lord. Thus does Allah set forth for men their similitudes.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہ اس لئے ہو گا کہ وہ جنہوں نے کفر کیا انہوں نے جھوٹ کی پیروی کی اور وہ جو ایمان لائے انہوں نے اپنے ربّ کی طرف سے آنے والے حق کی پیروی کی۔ اسی طرح اللہ لوگوں کے سامنے ان کی مثالیں بیان کرتا ہے۔