The Holy Quran 48:13 – Al-Fath (الْفَتْحِ)
بَلۡ ظَنَنۡتُمۡ اَنۡ لَّنۡ یَّنۡقَلِبَ الرَّسُوۡلُ وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَ اِلٰۤی اَہۡلِیۡہِمۡ اَبَدًا وَّزُیِّنَ ذٰلِکَ فِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ وَظَنَنۡتُمۡ ظَنَّ السَّوۡءِ ۚۖ وَکُنۡتُمۡ قَوۡمًۢا بُوۡرًا ﴿۱۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Nay, you thought that the Messenger and the believers would never come back to their families, and that was made to appear pleasing to your hearts, and you thought an evil thought, and you were a ruined people.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
بلکہ تم گمان کرتے رہے کہ رسول اور ایمان لانے والے اپنے اہل و عیال کی طرف کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے۔ اور یہ بات تمہارے دلوں کو اچھی دکھائی گئی اور تم بدظنّی کرتے رہے اور ایک ہلاک ہونے والی قوم ہوگئے۔