The Holy Quran 48:14 – Al-Fath (الْفَتْحِ)
وَمَنۡ لَّمۡ یُؤۡمِنۡۢ بِاللّٰہِ وَرَسُوۡلِہٖ فَاِنَّاۤ اَعۡتَدۡنَا لِلۡکٰفِرِیۡنَ سَعِیۡرًا ﴿۱۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And as for those who believe not in Allah and His Messenger — We have surely prepared for the disbelievers a blazing fire.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان نہیں لایا تو یقیناً ہم نے کافروں کے لئے بھڑکنے والی آگ تیار کر رکھی ہے۔