The Holy Quran 48:15 – Al-Fath (الْفَتْحِ)
وَلِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ یَغۡفِرُ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَیُعَذِّبُ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۱۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And to Allah belongs the kingdom of the heavens and the earth. He forgives whom He pleases, and punishes whom He pleases. And Allah is Most Forgiving, Merciful.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اللہ ہی کی ہے۔ وہ جسے چاہتا ہے بخش دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے عذاب دیتا ہے اور اللہ بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔