The Holy Quran 48:21 – Al-Fath (الْفَتْحِ)
وَعَدَکُمُ اللّٰہُ مَغَانِمَ کَثِیۡرَۃً تَاۡخُذُوۡنَہَا فَعَجَّلَ لَکُمۡ ہٰذِہٖ وَکَفَّ اَیۡدِیَ النَّاسِ عَنۡکُمۡ ۚ وَلِتَکُوۡنَ اٰیَۃً لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَیَہۡدِیَکُمۡ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا ﴿ۙ۲۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Allah has promised you great spoils that you will take, and He has given you this in advance, and has restrained the hands of men from you, that it may be a Sign for the believers, and that He may guide you on a right path.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ نے تم سے کثیر اموالِ غنیمت کا وعدہ کیا ہے جو تم حاصل کروگے۔ پس یہ تمہیں اس نے فوری عطا کردیں اور لوگوں کے ہاتھ تم سے روک دیئے تاکہ یہ مومنوں کے لئے ایک بڑا نشان ہوجائے اور وہ تمہیں سیدھے راستہ کی طرف ہدایت دے۔