The Holy Quran 48:23 – Al-Fath (الْفَتْحِ)

وَلَوۡ قٰتَلَکُمُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَوَلَّوُا الۡاَدۡبَارَ ثُمَّ لَا یَجِدُوۡنَ وَلِیًّا وَّلَا نَصِیۡرًا ﴿۲۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if those who disbelieve should fight you, they would certainly turn their backs; then they would find neither protector nor helper.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر وہ لوگ تم سے قتال کریں گے جنہوں نے کفر کیا تو ضرور پیٹھ پھیر جائیں گے، پھر وہ نہ کوئی دوست پائیں گے اور نہ کوئی مددگار۔