The Holy Quran 48:29 – Al-Fath (الْفَتْحِ)

ہُوَ الَّذِیۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَہٗ بِالۡہُدٰی وَدِیۡنِ الۡحَقِّ لِیُظۡہِرَہٗ عَلَی الدِّیۡنِ کُلِّہٖ ؕ وَکَفٰی بِاللّٰہِ شَہِیۡدًا ﴿ؕ۲۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He it is Who has sent His Messenger, with guidance and the Religion of Truth, that He may make it prevail over all other religions. And sufficient is Allah as a Witness.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دینِ حق کے ساتھ بھیجا تاکہ وہ اُسے دین (کے ہر شعبہ) پر کلیۃً غالب کردے۔ اور گواہ کے طور پر اللہ بہت کافی ہے۔