The Holy Quran 48:5 – Al-Fath (الْفَتْحِ)
ہُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ السَّکِیۡنَۃَ فِیۡ قُلُوۡبِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ لِیَزۡدَادُوۡۤا اِیۡمَانًا مَّعَ اِیۡمَانِہِمۡ ؕ وَلِلّٰہِ جُنُوۡدُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ۙ﴿۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He it is Who sent down tranquillity into the hearts of the believers that they might add faith to their faith — and to Allah belong the hosts of the heavens and the earth, and Allah is All-knowing, Wise —
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہی ہے جس نے مومنوں کے دلوں میں سکینت اتاری تاکہ وہ اپنے ایمان کے ساتھ ایمان میں مزید بڑھیں۔ اور آسمانوں اور زمین کے لشکر اللہ ہی کی ملکیت ہیں اور اللہ دائمی علم رکھنے والا (اور) بہت حکمت والا ہے۔