The Holy Quran 49:17 – Al-Hujurat (الْحُجُرٰتِ)

قُلۡ اَتُعَلِّمُوۡنَ اللّٰہَ بِدِیۡنِکُمۡ ؕ وَاللّٰہُ یَعۡلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَاللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿۱۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘Will you acquaint Allah with your faith, while Allah knows whatever is in the heavens and whatever is in the earth, and Allah knows all things full well?’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پوچھ کہ کیا تم اللہ کو اپنا دین سکھاتے ہو؟ جبکہ اللہ جانتا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھتا ہے۔