The Holy Quran 49:19 – Al-Hujurat (الْحُجُرٰتِ)
اِنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ غَیۡبَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ وَاللّٰہُ بَصِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿٪۱۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Verily, Allah knows the secrets of the heavens and the earth. And Allah sees all that you do.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً اللہ آسمانوں اور زمین کے غیب کو جانتا ہے اور تم جو کرتے ہو اللہ اس پر گہری نظر رکھنے والا ہے۔