The Holy Quran 49:9 – Al-Hujurat (الْحُجُرٰتِ)

فَضۡلًا مِّنَ اللّٰہِ وَنِعۡمَۃً ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Through the grace and favour of Allah. And Allah is All-Knowing, Wise.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اللہ کی طرف سے یہ ایک بڑے فضل اور نعمت کے طور پر ہے۔ اور اللہ دائمی علم رکھنے والا (اور) بہت حکمت والا ہے۔