The Holy Quran 4:100 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

فَاُولٰٓئِکَ عَسَی اللّٰہُ اَنۡ یَّعۡفُوَ عَنۡہُمۡ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ عَفُوًّا غَفُوۡرًا ﴿۱۰۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

As to these, maybe Allah will efface their sins; for Allah is the Effacer of sins, and is Most Forgiving.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس یہی وہ لوگ ہیں، بعید نہیں کہ اللہ ان سے درگزر کرے اور اللہ بہت درگزر کرنے والا (اور) بہت بخشنے والا ہے۔