The Holy Quran 4:102 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

وَاِذَا ضَرَبۡتُمۡ فِی الۡاَرۡضِ فَلَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ جُنَاحٌ اَنۡ تَقۡصُرُوۡا مِنَ الصَّلٰوۃِ ٭ۖ اِنۡ خِفۡتُمۡ اَنۡ یَّفۡتِنَکُمُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ؕ اِنَّ الۡکٰفِرِیۡنَ کَانُوۡا لَکُمۡ عَدُوًّا مُّبِیۡنًا ﴿۱۰۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when you journey in the land, it shall be no sin on you to shorten the Prayer, if you fear that those who disbelieve may give you trouble. Verily, the disbelievers are an open enemy to you.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب تم زمین میں (جہاد کرتے ہوئے) سفر پر نکلو تو تم پر کوئی گناہ نہیں کہ تم نماز قصر کرلیا کرو، اگر تمہیں خوف ہو کہ وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ہے تمہیں آزمائش میں ڈالیں گے۔یقیناً کافر تمہارے کھلے کھلے دشمن ہیں۔