The Holy Quran 4:106 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکَ الۡکِتٰبَ بِالۡحَقِّ لِتَحۡکُمَ بَیۡنَ النَّاسِ بِمَاۤ اَرٰٮکَ اللّٰہُ ؕ وَلَا تَکُنۡ لِّلۡخَآئِنِیۡنَ خَصِیۡمًا ﴿۱۰۶﴾ۙ

English translation by Maulawi Sher Ali

We have surely sent down to thee the Book comprising the truth, that thou mayest judge between men by that which Allah has taught thee. And be not thou a disputer for the faithless;

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ہم نے یقیناً تیری طرف کتاب کو حق کے ساتھ نازل کیا ہے تاکہ تُو لوگوں کے درمیان اس کے مطابق فیصلہ کرے جو اللہ نے تجھے سمجھایا ہے۔ اور خیانت کرنے والوں کے حق میں بحث کرنے والا نہ بن۔