The Holy Quran 4:110 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
ہٰۤاَنۡتُمۡ ہٰۤؤُلَآءِ جٰدَلۡتُمۡ عَنۡہُمۡ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ۟ فَمَنۡ یُّجَادِلُ اللّٰہَ عَنۡہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ اَمۡ مَّنۡ یَّکُوۡنُ عَلَیۡہِمۡ وَکِیۡلًا ﴿۱۱۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Behold! you are they who pleaded for them in the present life. But who will plead with Allah for them on the Day of Resurrection, or who will be a guardian over them?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
دیکھو تم وہ لوگ ہو کہ تم دنیا کی زندگی میں تو ان کے حق میں بحثیں کرتے ہو پس قیامت کے دن ان کے حق میں اللہ سے کون بحث کرے گا۔ یا کون ہے جو اُن کا حمایتی ہوگا۔