The Holy Quran 4:113 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

وَمَنۡ یَّکۡسِبۡ خَطِیۡٓٮـَٔۃً اَوۡ اِثۡمًا ثُمَّ یَرۡمِ بِہٖ بَرِیۡٓــًٔا فَقَدِ احۡتَمَلَ بُہۡتَانًا وَّاِثۡمًا مُّبِیۡنًا ﴿۱۱۳﴾٪

English translation by Maulawi Sher Ali

And whoso commits a fault or a sin, then imputes it to an innocent person, certainly bears the burden of a calumny and a manifest sin.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جو کسی خطا کا مُرتکب ہو یا گناہ کرے پھر کسی معصوم پر اس کی تہمت لگا دے تو اس نے بہت بڑا بہتان اور کھلم کھلا گناہ (کا بوجھ) اٹھا لیا۔