The Holy Quran 4:118 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

اِنۡ یَّدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اِلَّاۤ اِنٰثًا ۚ وَاِنۡ یَّدۡعُوۡنَ اِلَّا شَیۡطٰنًا مَّرِیۡدًا ﴿۱۱۸﴾ۙ

English translation by Maulawi Sher Ali

They invoke beside Him none but lifeless objects; and they invoke none but Satan, the rebellious,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ اُس کے سوا کسی کو نہیں پکارتے مگر عورتوں (یعنی مورتیوں) کو اور وہ نہیں پکارتے مگر سرکش شیطان کو۔