The Holy Quran 4:119 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
لَّعَنَہُ اللّٰہُ ۘ وَقَالَ لَاَتَّخِذَنَّ مِنۡ عِبَادِکَ نَصِیۡبًا مَّفۡرُوۡضًا ﴿۱۱۹﴾ۙ
English translation by Maulawi Sher Ali
Whom Allah has cursed. And he said, ‘I will assuredly take a fixed portion from Thy servants;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ نے اس پر لعنت کی جبکہ اس نے کہا کہ میں تیرے بندوں میں سے ضرور ایک معیّن حصہ لوں گا۔