The Holy Quran 4:123 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَنُدۡخِلُہُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقًّا ؕ وَمَنۡ اَصۡدَقُ مِنَ اللّٰہِ قِیۡلًا ﴿۱۲۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
But as to those who believe and do good works, We will admit them into Gardens, beneath which streams flow, abiding therein for ever. It is Allah’s unfailing promise; and who can be more truthful than Allah in word?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے ہم ضرور اُنہیں ایسی جنتوں میں داخل کریں گے جن کے دامن میں نہریں بہتی ہیں۔ وہ ہمیشہ ان میں رہنے والے ہیں۔ یہ اللہ کا سچّا وعدہ ہے۔ اور (اپنے) قول میں اللہ سے زیادہ سچا اَور کون ہے۔