The Holy Quran 4:124 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
لَیۡسَ بِاَمَانِیِّکُمۡ وَلَاۤ اَمَانِیِّ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ ؕ مَنۡ یَّعۡمَلۡ سُوۡٓءًا یُّجۡزَ بِہٖ ۙ وَلَا یَجِدۡ لَہٗ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَلِیًّا وَّلَا نَصِیۡرًا ﴿۱۲۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
It shall not be according to your desires, nor according to the desires of the People of the Book. Whoso does evil shall be rewarded for it; and he shall find for himself no friend or helper beside Allah.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(فیصلہ) نہ تو تمہاری امنگوں کے مطابق ہوگا اور نہ اہلِ کتاب کی امنگوں کے مطابق۔ جو بھی بُرا عمل کرے گا اسے اس کی جز ا دی جائے گی اور وہ اپنے لئے اللہ کو چھوڑ کر کوئی دوست پائےگا نہ کوئی مددگار۔