The Holy Quran 4:125 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

وَمَنۡ یَّعۡمَلۡ مِنَ الصّٰلِحٰتِ مِنۡ ذَکَرٍ اَوۡ اُنۡثٰی وَہُوَ مُؤۡمِنٌ فَاُولٰٓئِکَ یَدۡخُلُوۡنَ الۡجَنَّۃَ وَلَا یُظۡلَمُوۡنَ نَقِیۡرًا ﴿۱۲۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But whoso does good works, whether male or female, and is a believer, such shall enter Heaven, and shall not be wronged even as much as the little hollow in the back of a date-stone.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور مَردوں میں سے یا عورتوں میں سے جو نیک اعمال بجا لائے اور وہ مومن ہو تو یہی وہ لوگ ہیں جو جنت میں داخل ہوں گے اور وہ کھجور کی گٹھلی کے سوراخ کے برابر بھی ظلم نہیں کئے جائیں گے۔