The Holy Quran 4:126 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
وَمَنۡ اَحۡسَنُ دِیۡنًا مِّمَّنۡ اَسۡلَمَ وَجۡہَہٗ لِلّٰہِ وَہُوَ مُحۡسِنٌ وَّاتَّبَعَ مِلَّۃَ اِبۡرٰہِیۡمَ حَنِیۡفًا ؕ وَاتَّخَذَ اللّٰہُ اِبۡرٰہِیۡمَ خَلِیۡلًا ﴿۱۲۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And who is better in faith than he who submits himself to Allah, and he is a doer of good, and follows the religion of Abraham, the upright? And Allah took Abraham for a special friend.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور دین میں اس سے بہتر کون ہو سکتا ہے جو اپنی تمام تر توجہ اللہ کی خاطر وقف کردے اور وہ احسان کرنے والا ہو اور اس نے ابراہیمِ حنیف کی ملت کی پیروی کی ہو اور اللہ نے ابراہیم کو دوست بنا لیا تھا۔