The Holy Quran 4:131 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

وَاِنۡ یَّتَفَرَّقَا یُغۡنِ اللّٰہُ کُلًّا مِّنۡ سَعَتِہٖ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ وَاسِعًا حَکِیۡمًا ﴿۱۳۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if they separate, Allah will make both independent out of His abundance; and Allah is Bountiful, Wise.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر وہ دونوں الگ ہو جائیں تو اللہ ہر ایک کو اس کی توفیق کے مطابق غنی کر دے گا اور اللہ بہت وسعتیں دینے والا (اور) حکمت والا ہے۔