The Holy Quran 4:134 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
اِنۡ یَّشَاۡ یُذۡہِبۡکُمۡ اَیُّہَا النَّاسُ وَیَاۡتِ بِاٰخَرِیۡنَ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ عَلٰی ذٰلِکَ قَدِیۡرًا ﴿۱۳۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
If He please, He can take you away, O people, and bring others in your stead; and Allah has full power to do that.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اگر وہ چاہے تو اے بنی نوع انسان! تمہیں نابود کر دے اور کوئی دوسرے لے آئے۔ اور اللہ اس بات پر دائمی قدرت رکھتا ہے۔