The Holy Quran 4:140 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

ۣالَّذِیۡنَ یَتَّخِذُوۡنَ الۡکٰفِرِیۡنَ اَوۡلِیَآءَ مِنۡ دُوۡنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ؕ اَیَبۡتَغُوۡنَ عِنۡدَہُمُ الۡعِزَّۃَ فَاِنَّ الۡعِزَّۃَ لِلّٰہِ جَمِیۡعًا ﴿۱۴۰﴾ؕ

English translation by Maulawi Sher Ali

Those who take disbelievers for friends rather than believers. Do they seek honour at their hands? Then let them remember that all honour belongs to Allah.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(یعنی) اُن لوگوں کو جو مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بنا لیتے ہیں۔ کیا وہ ان کے قرب میں عزت کے خواہاں ہیں۔ پس یقیناً عزّت تمام تر اللہ کے قبضہ میں ہے۔