The Holy Quran 4:148 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
مَا یَفۡعَلُ اللّٰہُ بِعَذَابِکُمۡ اِنۡ شَکَرۡتُمۡ وَاٰمَنۡتُمۡ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ شَاکِرًا عَلِیۡمًا ﴿۱۴۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Why should Allah punish you, if you are thankful and if you believe? And Allah is Appreciating, All-Knowing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اگر تم شکر کرو اور ایمان لے آؤ تو اللہ تمہیں عذاب دے کر کیا کرے گا۔ اور اللہ شکر کا بہت حق ادا کرنے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔