The Holy Quran 4:149 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

لَا یُحِبُّ اللّٰہُ الۡجَہۡرَ بِالسُّوۡٓءِ مِنَ الۡقَوۡلِ اِلَّا مَنۡ ظُلِمَ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ سَمِیۡعًا عَلِیۡمًا ﴿۱۴۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Allah likes not the uttering of unseemly speech in public, except on the part of one who is being wronged. Verily, Allah is All-Hearing, All-Knowing.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اللہ سرِ عام بُری بات کہنے کو پسند نہیں کرتا مگر وہ مستثنیٰ ہے جس پر ظلم کیا گیا ہو۔ اور اللہ بہت سننے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔