The Holy Quran 4:15 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
وَمَنۡ یَّعۡصِ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ وَیَتَعَدَّ حُدُوۡدَہٗ یُدۡخِلۡہُ نَارًا خَالِدًا فِیۡہَا ۪ وَلَہٗ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ﴿٪۱۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And whoso disobeys Allah and His Messenger and transgresses His limits, He will make him enter into Fire; therein shall he abide; and he shall have an humiliating punishment.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جو اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے اور اس کی حدود سے تجاوز کرے تو وہ اسے ایک آگ میں ڈالے گا جس میں وہ ایک لمبے عرصہ تک رہنے والا ہوگا اور اس کے لئے رُسوا کر دینے والا عذاب (مقدر) ہے۔