The Holy Quran 4:150 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
اِنۡ تُبۡدُوۡا خَیۡرًا اَوۡ تُخۡفُوۡہُ اَوۡ تَعۡفُوۡا عَنۡ سُوۡٓءٍ فَاِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَفُوًّا قَدِیۡرًا ﴿۱۵۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Whether you make public a good deed or conceal it, or pardon an evil, Allah is certainly the Effacer of sins, and is All-Powerful.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اگر تم کوئی نیکی ظاہر کرو یا اسے چھپائے رکھو یا کسی برائی سے چشم پوشی کرو تو یقیناً اللہ بہت درگزر کرنے والا (اور) دائمی قدرت رکھنے والا ہے۔