The Holy Quran 4:157 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

وَّبِکُفۡرِہِمۡ وَقَوۡلِہِمۡ عَلٰی مَرۡیَمَ بُہۡتَانًا عَظِیۡمًا ﴿۱۵۷﴾ۙ

English translation by Maulawi Sher Ali

And because of their disbelief and their uttering against Mary a grievous calumny,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

نیز ان کے کفر کی وجہ سے اور ان کے مریم کے خلاف ایک بہت بڑے بہتان کی بات کہنے کی وجہ سے۔