The Holy Quran 4:161 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
فَبِظُلۡمٍ مِّنَ الَّذِیۡنَ ہَادُوۡا حَرَّمۡنَا عَلَیۡہِمۡ طَیِّبٰتٍ اُحِلَّتۡ لَہُمۡ وَبِصَدِّہِمۡ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ کَثِیۡرًا ﴿۱۶۱﴾ۙ
English translation by Maulawi Sher Ali
So, because of the transgression of the Jews, We forbade them pure things which had been allowed to them, and also because of their hindering many men from Allah’s way,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس وہ لوگ جو یہودی تھے ان کے ظلم کے باعث اور ان کے اللہ کی راہ سے بکثرت روکنے کی وجہ سے ہم نے ان پر وہ پاکیزہ چیزیں بھی حرام کر دیں جو (اس سے پہلے) ان کے لئے حلال کی گئی تھیں۔