The Holy Quran 4:162 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

وَّاَخۡذِہِمُ الرِّبٰوا وَقَدۡ نُہُوۡا عَنۡہُ وَاَکۡلِہِمۡ اَمۡوَالَ النَّاسِ بِالۡبَاطِلِ ؕ وَاَعۡتَدۡنَا لِلۡکٰفِرِیۡنَ مِنۡہُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿۱۶۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And because of their taking interest, although they had been forbidden it, and because of their devouring people’s wealth wrongfully. And We have prepared for those of them who disbelieve a painful punishment.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اُن کے سُود لینے کی وجہ سے حالانکہ وہ اس سے روک دیئے گئے تھے اور لوگوں کے اموال ناجائز طریق پر کھانے کی وجہ سے (اُن کو یہ سزا دی)۔ اور ان میں سے جو کافر تھے اُن کے لئے ہم نے بہت دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔