The Holy Quran 4:166 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
رُسُلًا مُّبَشِّرِیۡنَ وَمُنۡذِرِیۡنَ لِئَلَّا یَکُوۡنَ لِلنَّاسِ عَلَی اللّٰہِ حُجَّۃٌۢ بَعۡدَ الرُّسُلِ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ عَزِیۡزًا حَکِیۡمًا ﴿۱۶۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Messengers, bearers of glad tidings and warners, so that people may have no plea against Allah after the coming of the Messengers. And Allah is Mighty, Wise.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کئی بشارتیں دینے والے اور انذار کرنے والے رسول (بھیجے) تاکہ لوگوں کے پاس رسولوں کے آنے کے بعد اللہ کے مقابل پر کوئی حجت نہ رہے اور اللہ کامل غلبہ والا (اور) بہت حکمت والا ہے۔