The Holy Quran 4:168 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَصَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ قَدۡ ضَلُّوۡا ضَلٰلًۢا بَعِیۡدًا ﴿۱۶۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who disbelieve and hinder others from the way of Allah, have certainly strayed far away.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً وہ لوگ جو کافر ہوئے اور انہوں نے اللہ کی راہ سے روکا یقیناً وہ دُور کی گمراہی میں بھٹک چکے ہیں۔