The Holy Quran 4:17 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

وَالَّذٰنِ یَاۡتِیٰنِہَا مِنۡکُمۡ فَاٰذُوۡہُمَا ۚ فَاِنۡ تَابَا وَاَصۡلَحَا فَاَعۡرِضُوۡا عَنۡہُمَا ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ تَوَّابًا رَّحِیۡمًا ﴿۱۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if two men from among you are guilty of it, punish them both. And if they repent and amend, then leave them alone; surely, Allah is Oft-Returning with compassion and is Merciful.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تم میں سے وہ دو مرد جو اس (بے حیائی) کے مرتکب ہوئے ہوں انہیں (بدنی) سزا دو۔ پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور اصلاح کر لیں تو ان سے اِعراض کرو۔ یقیناً اللہ بہت توبہ قبول کرنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔