The Holy Quran 4:175 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَکُمۡ بُرۡہَانٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَاَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکُمۡ نُوۡرًا مُّبِیۡنًا ﴿۱۷۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

O ye people, a manifest proof has indeed come to you from your Lord, and We have sent down to you a clear light.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے ربّ کی طرف سے ایک بڑی حجت آ چکی ہے اور ہم نے تمہاری طرف ایک روشن کر دینے والا نُور اُتارا ہے۔