The Holy Quran 4:176 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاللّٰہِ وَاعۡتَصَمُوۡا بِہٖ فَسَیُدۡخِلُہُمۡ فِیۡ رَحۡمَۃٍ مِّنۡہُ وَفَضۡلٍ ۙ وَّیَہۡدِیۡہِمۡ اِلَیۡہِ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا ﴿۱۷۶﴾ؕ

English translation by Maulawi Sher Ali

So, as for those who believe in Allah and hold fast to Him, He will surely admit them to His mercy and grace and will guide them on a straight path leading to Himself.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس وہ لوگ جو اللہ پر ایمان لے آئے اور اس کو مضبوطی سے پکڑ لیا تو وہ ضرور انہیں اپنی رحمت اور اپنے فضل میں داخل کرے گا اور انہیں اپنی جانب سیدھی راہ کی ہدایت دے گا۔