The Holy Quran 4:18 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
اِنَّمَا التَّوۡبَۃُ عَلَی اللّٰہِ لِلَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ السُّوۡٓءَ بِجَہَالَۃٍ ثُمَّ یَتُوۡبُوۡنَ مِنۡ قَرِیۡبٍ فَاُولٰٓئِکَ یَتُوۡبُ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ﴿۱۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Verily, Allah undertakes to accept the repentance of only those who do evil ignorantly and then repent soon after. These are they to whom Allah turns with mercy; and Allah is All-Knowing, Wise.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً اللہ پر اُنہی لوگوں کی توبہ قبول کرنا فرض ہے جو (اپنی) حماقت سے برائی کے مرتکب ہوتے ہیں پھر جلد توبہ کرلیتے ہیں۔ پس یہی لوگ ہیں جن پر اللہ توبہ قبول کرتے ہوئے جُھکتا ہے۔ اور اللہ دائمی علم رکھنے والا (اور) حکمت والا ہے۔