The Holy Quran 4:22 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

وَکَیۡفَ تَاۡخُذُوۡنَہٗ وَقَدۡ اَفۡضٰی بَعۡضُکُمۡ اِلٰی بَعۡضٍ وَّاَخَذۡنَ مِنۡکُمۡ مِّیۡثَاقًا غَلِیۡظًا ﴿۲۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And how can you take it when one of you has been alone with the other, and they (the women) have taken from you a strong covenant?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تم کیسے وہ لے لوگے جبکہ تم ایک دوسرے سے (خلوت میں) مل چکے ہو اور وہ تم سے (وفا کا) پختہ عہد لے چکی ہیں۔