The Holy Quran 4:27 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُبَیِّنَ لَکُمۡ وَیَہۡدِیَکُمۡ سُنَنَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ وَیَتُوۡبَ عَلَیۡکُمۡ ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۲۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Allah desires to make clear to you, and guide you to, the paths of those before you, and to turn to you in mercy. And Allah is All-Knowing, Wise.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اللہ چاہتا ہے کہ وہ تم پر بات خوب روشن کردے اور ان لوگوں کے طریقوں کی طرف تمہاری راہنمائی کرے جو تم سے پہلے تھے اور تم پر توبہ قبول کرتے ہوئے جھکے اور اللہ دائمی علم رکھنے والا (اور) صاحبِ حکمت ہے۔