The Holy Quran 4:28 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

وَاللّٰہُ یُرِیۡدُ اَنۡ یَّتُوۡبَ عَلَیۡکُمۡ ۟ وَیُرِیۡدُ الَّذِیۡنَ یَتَّبِعُوۡنَ الشَّہَوٰتِ اَنۡ تَمِیۡلُوۡا مَیۡلًا عَظِیۡمًا ﴿۲۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And Allah wishes to turn to you in mercy, but those who follow their low desires wish that you should stray far away.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اللہ چاہتا ہے کہ تم پر توبہ قبول کرتے ہوئے جھکے۔ اور وہ لوگ جو نفسانی خواہشات کے پیچھے لگے رہتے ہیں چاہتے ہیں کہ تم بڑے زور سے (اُن کی طرف) مائل ہو جاؤ۔