The Holy Quran 4:31 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

وَمَنۡ یَّفۡعَلۡ ذٰلِکَ عُدۡوَانًا وَّظُلۡمًا فَسَوۡفَ نُصۡلِیۡہِ نَارًا ؕ وَکَانَ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرًا ﴿۳۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And whosoever does that by way of transgression and injustice, We shall cast him into Fire; and that is easy with Allah.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جو حد سے تجاوز کرتے ہوئے اور ظلم کرتے ہوئے ایسا کرے تو ہم اسے عنقریب ایک آگ میں ڈالیں گے۔ اور یہ بات اللہ پر آسان ہے۔