The Holy Quran 4:41 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
اِنَّ اللّٰہَ لَا یَظۡلِمُ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ ۚ وَاِنۡ تَکُ حَسَنَۃً یُّضٰعِفۡہَا وَیُؤۡتِ مِنۡ لَّدُنۡہُ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿۴۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Surely, Allah wrongs not any one even by the weight of an atom. And if there be a good deed, He multiplies it and gives from Himself a great reward.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً اللہ ذرّہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا۔ اور اگر کوئی نیکی کی بات ہو تو وہ اسے بڑھاتا ہے اور اپنی طرف سے بھی بہت بڑا اَجر عطا کرتا ہے۔