The Holy Quran 4:43 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

یَوۡمَئِذٍ یَّوَدُّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَعَصَوُا الرَّسُوۡلَ لَوۡ تُسَوّٰی بِہِمُ الۡاَرۡضُ ؕ وَلَا یَکۡتُمُوۡنَ اللّٰہَ حَدِیۡثًا ﴿٪۴۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

On that day those who disbelieved and disobeyed the Messenger will wish that the earth were made level with them, and they shall not be able to conceal anything from Allah.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس دن وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اوررسول کی نافرمانی کی، چاہیں گے کہ کاش (وہ دفن ہو جاتے اور) زمین ان پر برابر کردی جاتی۔ اور وہ اللہ سے کوئی بات چھپا نہ سکیں گے۔