The Holy Quran 4:45 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)

اَلَمۡ تَرَ اِلَی الَّذِیۡنَ اُوۡتُوۡا نَصِیۡبًا مِّنَ الۡکِتٰبِ یَشۡتَرُوۡنَ الضَّلٰلَۃَ وَیُرِیۡدُوۡنَ اَنۡ تَضِلُّوا السَّبِیۡلَ ﴿ؕ۴۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Dost thou not know of those who were given a portion of the Book? They buy error and desire that you too may lose the way.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا تُو نے ایسے لوگوں پر غور نہیں کیا جنہیں کتاب میں سے ایک حصہ دیا گیا، وہ گمراہی خرید لیتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ تم (سیدھے) رستے سے ہٹ جاؤ۔