The Holy Quran 4:46 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
وَاللّٰہُ اَعۡلَمُ بِاَعۡدَآئِکُمۡ ؕ وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیًّا ٭۫ وَّکَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیۡرًا ﴿۴۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And Allah knows your enemies full well. And sufficient is Allah as a Friend, and sufficient is Allah as a Helper.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اللہ تمہارے دشمنوں کو سب سے زیادہ جانتا ہے اور اللہ دوست ہونے کے لحاظ سے کافی ہے۔ اور اللہ ہی کافی ہے بطور مددگار۔