The Holy Quran 4:48 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ اٰمِنُوۡا بِمَا نَزَّلۡنَا مُصَدِّقًا لِّمَا مَعَکُمۡ مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ نَّطۡمِسَ وُجُوۡہًا فَنَرُدَّہَا عَلٰۤی اَدۡبَارِہَاۤ اَوۡ نَلۡعَنَہُمۡ کَمَا لَعَنَّاۤ اَصۡحٰبَ السَّبۡتِ ؕ وَکَانَ اَمۡرُ اللّٰہِ مَفۡعُوۡلًا ﴿۴۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
O ye People of the Book! believe in what We have sent down, fulfilling that which is with you, before We destroy some of the leaders and turn them on their backs or curse them as We cursed the People of the Sabbath. And the decree of Allah is bound to be carried out.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اے وہ لوگو جو کتاب دیئے گئے ہو! اس پر ایمان لے آؤ جو ہم نے اتارا ہے تصدیق کرتا ہوا اس کی جو تمہارے پاس ہے۔ پیشتر اس کے کہ ہم بعض چہروں کو داغ دیں اور انہیں ان کی پیٹھوں کے بل لوٹا دیں یا ان پر اسی طرح لعنت ڈالیں جس طرح ہم نے سبت والوں پر لعنت ڈالی تھی۔ اور اللہ کا فیصلہ تو پورا ہوکر رہنے والا ہے۔