The Holy Quran 4:50 – An-Nisa' (النِّسَآءِ)
اَلَمۡ تَرَ اِلَی الَّذِیۡنَ یُزَکُّوۡنَ اَنۡفُسَہُمۡ ؕ بَلِ اللّٰہُ یُزَکِّیۡ مَنۡ یَّشَآءُ وَلَا یُظۡلَمُوۡنَ فَتِیۡلًا ﴿۵۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Dost thou not know of those who hold themselves to be pure? Nay, it is Allah Who purifies whomsoever He pleases, and they will not be wronged a whit.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا تُو نے ان لوگوں پر غور نہیں کیا جو اپنے آپ کو پاک ٹھہراتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ ہی ہے جسے چاہے پاک قرا ر دے۔ اور وہ کھجور کی گٹھلی کی لکیر کے برابر بھی ظلم نہیں کئے جائیں گے۔